Skip to content
Climate Urdu Initiative

Climate Urdu Initiative

  • Blog
  • About
  • Contact
  • Instagram
  • Facebook
  • X
  • پاکستان ماحولیاتی قوانین کا وہ راز جو کسی کو نہیں معلوم

    پاکستان ماحولیاتی قوانین کا وہ راز جو کسی کو نہیں معلوم

    May 20, 2026
    ماحولیات, ماحولیاتی قوانین

    پاکستان ماحولیاتی قوانین کا جائزہ: وفاقی و صوبائی قوانین، پابندیاں، سزائیں، اور وہ خلا جو نفاذ میں ہیر پھیر کرنے والوں کی سزا نہیں دیتے۔

  • عالمی یوم ماحول آخر کب تک یونہی منایا جاتا رہے گا

    عالمی یوم ماحول آخر کب تک یونہی منایا جاتا رہے گا

    May 18, 2026
    ماحولیات, ماحولیاتی ایام

    عالمی یومِ ماحول کے موقع پر ہونے والی ماحولیاتی سرگرمیوں، گرین واشنگ، نمائشی شجرکاری، ہیٹ ویو واکس اور اسپانسرڈ پروگراموں کی حقیقت پر خصوصی رپورٹ۔

  • کراچی ائیر کوالٹی: 100 ڈسپلے کی تنصیب کا تحقیقی جائزہ

    کراچی ائیر کوالٹی: 100 ڈسپلے کی تنصیب کا تحقیقی جائزہ

    May 15, 2026
    ماحولیات, ماحولیاتی آلودگی, ماحولیاتی ادارے

    کراچی ائیر کوالٹی پر تحقیقی جائزہ: 100 ڈسپلے کی تنصیب نمائشی اقدام ہے۔ سیپا کی ذمہ داری، کلائمیٹ ایکشن پلان کا پس منظر، اور حقیقی مانیٹرنگ اسٹیشنز کی کمی کا تجزیہ پڑھیں۔

  • شجرکاری میں سمجھداری نہ ہوتو رہ جاتی ہے ریاکاری

    شجرکاری میں سمجھداری نہ ہوتو رہ جاتی ہے ریاکاری

    May 13, 2026
    ماحولیات, شجرکاری

    بغیر منصوبہ بندی اور مقامی ضرورت کو سمجھے کی جانے والی شجرکاری اکثر نمائشی عمل بن جاتی ہے۔ جانئے کہ پائیدار، ذمہ دار اور ماحول دوست شجرکاری کیوں ضروری ہے۔

  • بالکنی میں سولر، بل سے آزادی: کراچی کے کرایہ داروں کے لیے وہ ٹیکنالوجی جو دنیا بدل رہی ہے

    بالکنی میں سولر، بل سے آزادی: کراچی کے کرایہ داروں کے لیے وہ ٹیکنالوجی جو دنیا بدل رہی ہے

    May 7, 2026
    موسمیاتی تبدیلی

    بالکنی سولر پینل کراچی کے فلیٹ اور اپارٹمنٹ والوں کے لیے بجلی بل سے نجات کا آسان ترین طریقہ ہے۔ جانیں یہ ٹیکنالوجی کراچی کب تک پہنچ سکتی ہے اور کتنی بچت ممکن ہے۔

  • ہیٹ برسٹ سے سوپر ایل نینو تک  ; موسمیاتی مداریوں کی دکان کب بند ہوگی؟

    ہیٹ برسٹ سے سوپر ایل نینو تک ; موسمیاتی مداریوں کی دکان کب بند ہوگی؟

    May 1, 2026
    موسمیاتی تبدیلی, موسمیاتی ابلاغ

    پاکستان میں موسمیاتی غلط معلومات: ہیٹ برسٹ اور ایل نینو کی حقیقت تحقیقی رپورٹ  |  پاکستان موسمیاتی معلومات جب محکمہ موسمیات کو خود افواہوں کی تردید کرنی پڑے، تو سمجھ لیں کہ کہیں نہ کہیں کوئی “ماہر” اپنی دکان چلا رہا ہے۔ موسمیاتی غلط معلومات پاکستان فوکس موضوع ایک بڑھتا ہوا بحران۔ ⚡ پہلا منظر…

  • کونوکارپس کے نام پر کراچی کی آخری سانسیں کون چھین رہا ہے

    کونوکارپس کے نام پر کراچی کی آخری سانسیں کون چھین رہا ہے

    April 29, 2026
    ماحولیات, شجرکاری

    کراچی کے درختوں کی کٹائی کا سلسلہ تھم نہیں رہا۔ کونوکارپس ہٹانے کی مہم میں لگنم بھی قربان ہو رہا ہے، گرین کور 2 فیصد سے بھی کم ہے اور کوئی ادارہ جواب دہ نہیں۔ پڑھیں مکمل تجزیہ۔

  • ایل نینو 2026: کلائمیٹ فنانس، سائنس اور میڈیا; عوام کس کی مانیں؟

    ایل نینو 2026: کلائمیٹ فنانس، سائنس اور میڈیا; عوام کس کی مانیں؟

    April 28, 2026
    موسمیاتی تبدیلی, گرمی کی لہر

    سال 2026 میں ایل نینو کے آنے کا امکان 85 فیصد ہے لیکن کیا یہ واقعی “یقینی تباہی” ہے؟ جانیں سائنس کیا کہتی ہے، پاکستان پر اثرات کیا ہوں گے، اور کلائمیٹ فنانس کو بحران سے پہلے کہاں لگانا چاہیے

  • یومِ ارض کوئزاردو: آپ ماحولیات کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟

    یومِ ارض کوئزاردو: آپ ماحولیات کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟

    April 19, 2026
    ماحولیات, ماحولیاتی ایام

    یوم ارض کوئز اردو میں حصہ لیں اور پلاسٹک آلودگی، موسمیاتی تبدیلی، جانوروں کے تحفظ اور ماحولیات سے متعلق 20 اہم سوالات کے جوابات دے کر اپنی معلومات جانچیں۔ ابھی کوئز شروع کریں!

  • زمین کی سب سے اہم گیس آج سب سے بڑا خطرہ کیوں بنی؟

    زمین کی سب سے اہم گیس آج سب سے بڑا خطرہ کیوں بنی؟

    April 18, 2026
    موسمیاتی تبدیلی, موسمیاتی تبدیلی کی وجوہات

    کاربن ڈائی آکسائیڈ کے بغیر زندگی ممکن نہیں، مگر یہی گیس جب حد سے بڑھے تو 90 فیصد جاندار ختم ہو سکتے ہیں۔ جانیں کیسے یہ نازک توازن کام کرتا ہے۔

1 2 3
Next Page
  • Instagram
  • Facebook
  • X

Climate Urdu Initiative

Powered by
►
Necessary cookies enable essential site features like secure log-ins and consent preference adjustments. They do not store personal data.
None
►
Functional cookies support features like content sharing on social media, collecting feedback, and enabling third-party tools.
None
►
Analytical cookies track visitor interactions, providing insights on metrics like visitor count, bounce rate, and traffic sources.
None
►
Advertisement cookies deliver personalized ads based on your previous visits and analyze the effectiveness of ad campaigns.
None
►
Unclassified cookies are cookies that we are in the process of classifying, together with the providers of individual cookies.
None
Powered by
English